تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِرِیمان" کے متعقلہ نتائج

جَنابِ عالی

کسی کو احتراماً بولا جانے والے لفظ، خداوند نعمت، حضرت سلامت، عالی جناب، جناب والا

اردو، انگلش اور ہندی میں شِرِیمان کے معانیدیکھیے

شِرِیمان

shriimaanश्रीमान

اصل: سنسکرت

وزن : 221

دیکھیے: شِرِیمان

موضوعات: تعظیماً

شِرِیمان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شری مان
  • (تعظیماً) جناب، قبلہ، حضور
  • ایک روئیدگی ہے، اس کے پتّے گائے کے پاؤں سے مشابہ اور رن٘گ سبز و تیرہ ہوتا ہے، پھول زرد اور بہت خوشنما کاہو کے پھول کی طرح ہوتا ہے، ورشانی
  • صاحب دولت، اقبال مند، حسین، سجیلا، بزرگوں اور رشی منیوں کے نام سے پہلے احتراماً استعمال کرتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of shriimaan

Noun, Masculine

  • title applied to a prominent man
  • title applied to an eminent man, a man's title Sir, Mr

श्रीमान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुरुषों के नाम के आगे लगाया जाने वाला आदरसूचक शब्द
  • किसी प्रतिष्ठित व्यक्ति के लिए किया जाने वाला संबोधन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِرِیمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِرِیمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words